ہمارےگھرپرریڈاندرسےہی کسی نےکرائی،چوہدری سالک حسین

وفاق میں حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اوروفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ چھاپےکوحماقت اوربے وقوفی ہی کہا جا سکتا ہے، پرویزالہٰی نہیں کسی کےگھربھی ایسےچھاپہ مارنا غیراخلاقی ہے، میری وزیراعظم سےچھاپے کےحوالےسےبات ہوئی ہے،اور انہوں نے3دن میں واقعےکی انکوائری کا کہا ہے۔

سماء کے پروگرام ”ریڈلائن ودطلعت“ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پرویزالہٰی کےگھرپرچھاپہ اینٹی کرپشن نےمارا،ہمارے گھر پر چھاپہ گھر کےاندر سےکروایاگیا،ریڈگھرکےاندرسےہی کسی نےکرائی،چھاپےکےحوالےسےآئی جی پنجاب سےبھی بات ہوئی ہے،چھاپےکےواقعےکواس طرح نہیں جانےدوں گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اسی طرح کےواقعات کیخلاف سیاسی اتفاق رائےپیداکرناہوگا،اس طرح چھاپہ مارنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے،طریقہ کارہوناچاہیے۔

چوہدری سالک نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ محاذآرائی اورجلاؤگھیراؤکی بات کرتےہیں،انہوں نے نے معاشرے کو تباہ کرکے رکھ دیاہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/tyulqav

No comments:

Post a Comment

Main Post

Illegal trade booms in South Africa's 'super-strange looking' plants

A biodiversity hotspot has become the stomping ground of poachers. from BBC News https://ift.tt/TSgOfGk