وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ڈینگی سے سندھ میں اموات 4 سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
ضلعی محکمہ صحت نےاسلام آباد میں ڈینگی پھیلنےکے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام مچھروں سےبچنےکیلئےاحتیاتی تدابیرپرعمل کریں۔
ایڈوائزری کے مطابق شہری گھروں اورآس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کوختم کریں، اور مچھرسے بچنے کیلئے لوشن کا استعمال کریں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/FbIAhnz
No comments:
Post a Comment