انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤگھیراؤ اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کردی۔
تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کر دی
تفتیشی افسرکا کہنا ہےکہ مقدمہ کی تفتیش کے دوران دہشت گردی کی دفعات فعال نہیں کرتیں، وکیل نےکہا مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کردی گئیں ہیں توہم اپنی ضمانتیں واپس لیتے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/QtVb3sU
No comments:
Post a Comment