‘رضوان دھوکا نہیں دے گا’

پاکستان اور بھارت کے خلاف میچ کے دوران محمد رضوان ایک مرتبہ پھر زخمی ہوئے تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے لئے انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

بھارت کی بیٹنگ کے دوران محمد رضوان ایک انتہائی اونچی گیند پکڑنے کی کوشش کے دوران اچھلے تو اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے۔

اس صورت حال کو دیکھ کر ایم منظور نے ٹوئٹر پر رضوان کی تصویر شیئر کرکے ان کے لئے ‘فائٹر’ لکھا۔

عین ود این آئی نے ٹوٹے دل کے اموجیز کے ساتھ کہا کہ اپنی ٹیم کو تکلیف میں دیکھنا مشکل ہے۔

کومل انصاری نے لکھا کہ اس سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز نہیں۔

خدیجہ الکبریٰ نے لکھا کہ رضوان دھوکا نہیں دے گا



from Samaa - Latest News https://ift.tt/gY8lyPM

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...