‘فخر بھائی کو فالو کریں اور آخرت کی تیاری کریں’

بھارت کے خلاف میچ کے دوران آخری اوور میں فخر زمان کی جانب سے خراب فیلڈنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔

مصطفیٰ نامی ٹوئٹر ہپینڈلر نے لکھا کہ ‘سب کو صبح بخیر فخر بھائی کو فالو کریں اور آخرت کی تیاری کریں’۔

ڈیولپنگ پاکستان نامی ٹوئٹر سے لکھا گیا فخر بھارت کا 12 واں کھلاڑی ہے۔

کرک ٹریکر نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا کہ میدان میں فخر زمان کے لیے بھولنے والا دن۔

پی ایس ایل میمز کے اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ فخر زمان تم ایسا کیوں کررہے ہو میری جان؟

مہران چوہدری نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عامر خان کی فلم گجنی کی ایک تصویر کی اور لکھا کہ فخر زمان سوچ رہے ہیں کہ میں کس ٹیم میں کھیل رہا ہوں۔

حسینی نے لکھا کہ فخر زمان، یہ آپ کے لئےبہت فخر کا لمحہ نہیں تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/NxUtA5d

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...