اسلامی تنظیم تنظیم کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں سے منافی قرار دے گئے۔

مشترکہ اعلامیے میں او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دلانے پر زور دیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین بھارتی خلاف ورزیوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/JXI7rMY

No comments:

Post a Comment

Main Post

US government workers told to report DEI efforts or face 'consequences'

Government employees received emails threatening "consequences" if they did not report DEI work to the White House. from BBC New...