نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کی رہنماء فرزانہ راجہ کیخلاف ریفرنس بھی نیب کو واپس بھجوا دیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب ترمیمی ایکٹ 2022ء کے تحت فرزانہ راجہ کیخلاف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کا ریفرنس نیب کو واپس کر دیا۔
ریفرنس واپس بھیجنے کے احکامات احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جاری کئے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے تحت ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/cQpe6Ao
No comments:
Post a Comment