‘ہور کچھ ساڈے لائق’

بھارت سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت پر آصف علی نے روایتی انداز میں کہا ہے کہ ‘ہور کچھ ساڈے لائق’

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آصف علی اور محمد نواز کی ایک وڈیو جاری کی ہے۔

وڈیو میں جیت کے بعد آصف علی کہتے ہیں کہ ہور کچھ ساڈے لائق۔

اس کے ساتھ ہی محمد نواز کہتے ہیں کہ نام یاد رکھنا آصف علی۔

اس کے جواب میں آصف علی محمد نواز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہرایا ہے، محمد نواز نے اطچچھی بالنگ کے بعد 20 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔ انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

اسی طرح آصف علی نے بھی 8 گیندوں پر 16 رنز بنائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/p7EWHMu

No comments:

Post a Comment

Main Post

Afghan refugees feel 'betrayed' by Trump order blocking move to US

Several Afghans tell the BBC the US has "turned its back" on them, despite years of working alongside Americans in Afghanistan. ...