سی ٹی ڈی کی ضلع خیبر میں کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں پاک افغان بارڈر کے قریب آپریشن کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں پاک افغان بارڈر پر کارروائی کی، سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں، تخریب کاروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/S3DYbBO

No comments:

Post a Comment

Main Post

'It seems unjust to me' - Views on Maduro's seizure from Caracas

BBC Mundo has spoken to Venezuelans in the country's capital about the latest US military operation. from BBC News https://ift.tt/DYhL...