ایشیا کپ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی بلے باز کوئی خاص کارکردگی نہ دکھاسکے۔
پاکستانی بلے بازوں کی ناکامی پر سوشل میڈیا پر پاکستانی بلے بازوں پر کھل کر تنقید کی جارہی ہے۔
یامان شاہد نامی ٹوئٹر ہینڈلر نے فخر زمان کی تصویر شیئر کی ، جس میں لکھا ہے کہ یہ میچ یہیں رہ جائے گا آخرت کی تیاری کرو۔
جہانزیب نے بابر اعظم کی تصویر پوسٹ کرکے لکھا کہ میچ تو ہم ادھر ہی ہار گئے تھے
سوڈو لوگر نے لکھا کہ پاکستانی کھلاڑی ہر وقت ۔ ۔
دانش جنجوعہ نے پاکستانی بلے بازوں کی ناکامی پر لکھا ہے کہ اگر تم چاہو تو ساتھ بیٹھ کر چاند دیکھ سکتے ہیں لیکن پاک بھارت میچ نہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/HXz4jLP
No comments:
Post a Comment