سوات اور گردو و نواح میں ایک گھنٹے میں دو بار زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کو ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز سے جاری معلومات کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کی رات 10 بجے اور 10 بج کر 41 منٹ پر زلزلے کے دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 4.3 اور 4.5 تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 175 کلو میٹر تھی۔

زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0mBMtuZ

No comments:

Post a Comment

Main Post

Liam Payne fans hold vigils around the world

Thousands of the One Direction star's followers have gathered globally in memory of the singer who died last week. from BBC News https...