شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان، پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہوگیا، کرکٹر نے برا منانے کے بجائے پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی لاہور سے کراچی جارہے تھے کہ موٹر وے پر تیز گاڑی چلانے پر ان کا چالان ہوگیا۔

موٹر وے پولیس نے شاہد آفریدی پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔

سابق اسٹار کرکٹر نے بجائے برا منانے کے پولیس اہلکاروں کو داد دی اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

شاہد آفریدی نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/cbB1EaR

No comments:

Post a Comment

Main Post

'It seems unjust to me' - Views on Maduro's seizure from Caracas

BBC Mundo has spoken to Venezuelans in the country's capital about the latest US military operation. from BBC News https://ift.tt/DYhL...