چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دورۂ لاہور ملتوی کرديا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کو کل ورکرز کنونشن سے خطاب کیلئے لاہور آنا تھا۔
چيئرمين پاکستان تحریک انصاف نے دورۂ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ کيا ہے۔
پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر ياسمين راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان اب جمعرات کو لاہور آئیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/pOzkmJl
No comments:
Post a Comment