رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم مل رہا ہے اسی لیے وزیراعظم آج چوہدری برادرن سے ملاقات کیلئے گئے، ہوسکتا ہےعدم اعتماد اگلےہفتےآجائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں لوگ سیٹیں چھوڑنے کو تیار ہیں ان کے اپنے ایم این ایز بھی ان کے ساتھ نہیں۔
from SAMAA https://ift.tt/RzB6CoA
No comments:
Post a Comment