عمران خان اسرائیلی گٹھ جوڑ سے پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے، فیاض چوہان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان کے ملک مخالف تمام اقدامات بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایک بیان میں رہنما آئی پی پی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جس جس اقدام سے پاکستان کو نقصان پہنچا،اسے بے نقاب کروں گا۔

انہوں نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف معاہدہ توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کا پلان تھا، اسرائیل سے گٹھ جوڑ بھی اس میں شامل تھا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ریاست نے اس پاکستان دشمن تحریک کو سختی کچلا تو آئی ایم ایف کو پتہ چل گیا کہ اب پاکستان سے معاہدہ کرنا ہی پڑے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/W8efBCI

No comments:

Post a Comment

Main Post

Watch: What to expect from the UN General Assembly

The BBC’s Sarah Smith outlines which world leaders Trump is set to meet and the key topics expected on the agenda. from BBC News https://i...