پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق افغانستان کاموقف مسترد کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئندہ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کو قبل از وقت قرار دے دیا ۔

یہ بھی پڑھیں :۔ کورکمانڈرز کانفرنس ، دہشت گردوں کی افغانستان میں موجودگی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

اسلام آباد میں سماء سے خصوصی انٹرویو میں کہا خواجہ آصف نے کہا کہ سائفر سمیت چیئرمین پی ٹی آئی پر سات سے زیادہ ایسے کیسز ہیں جن میں انہیں سزا ہو سکتی ہے۔

وزیر دفاع نے دہشتگردی کے معاملے پر افغان حکام کے مؤقف تو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔اور کہاکہ ہمسایہ ملک کا دہشتگردی کے لیئے افغان سرزمین استعمال نہ ہونے کا بیان درست نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :۔ افغانستان برادرملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا، یہ صورتحال مزید جاری نہیں رہ سکتی،وزیردفاع

خواجہ آصف کا پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں ، تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/jIDfoEg

No comments:

Post a Comment

Main Post

'We have been ready for so long': Thailand legalises same-sex marriage

It means LGBT couples now have the same rights as any other couple - the culmination of a decades-long campaign. from BBC News https://ift...