لاہورکے علاقے نواب ٹاؤن میں ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلے میں ڈاکو مارا گیا۔ ملزم قتل، ڈکیتی، راہزانی کی پچاس سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھا۔
نواب ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی ایس ایچ او اسد عباس پر فائرنگ کردی،ایس ایچ او اسدعباس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو ماراگیا۔ ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا۔
عبدالستارایدھی روڈ پرڈاکوؤں نے پولیس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت شبیر عرف شبیرا کے نام سے ہوئی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/B1CGLZw
No comments:
Post a Comment