موسم کی خرابی کے باعث اندرون وبیرون ملک متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر

ملک بھر میں خراب موسمی صورت حال کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک متعدد پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔

لاہورسےمدینہ جانیوالی فلائٹ پی کے747تین گھنٹے20منٹ،لاہورسےابوظبی جانیوالی فلائٹ آئی اے244تین گھنٹے5منٹ اورکراچی سےلاہورجانیوالی فلائٹ پی آئی اے406پینتیس منٹ تاخیرکاشکار کا ہوئی۔

لاہورسےکراچی جانیوالی فلائٹ فلائی جناح9پی847 دوگھنٹے25منٹ اوراسلام آبادسےکراچی کی پروازپی کے309کی روانگی میں5گھنٹےسےزائدتاخیر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:۔ خیبرپختو نخوا ، بارشیں : چھتیں اور دیواریں گرنے سے 25 افراد جاں بحق ، 200 سے زائد زخمی

اسی طرح دبئی سےلاہورآنیوالی فلائٹ اتحادائرویز243،دبئی سےاسلام آبادآنیوالی فلائٹس پی آئی اے262،233،ابوظبی سےاسلام آبادآنیوالی فلائٹ آئی اے324،جدہ سےلاہورآنےوالی فلائٹ پی آئی اے760کارخ ملتان موڑ دیا گیا۔

شارجہ سےلاہورآنیوالی فلائٹ پی کے186،کراچی سےلاہورجانیوالی فلائٹ فلائی جناح9پی846 اورکراچی سےاسلام آبادکی پرواز پی کے308کارخ فیصل آبادموڑاگیا۔ ٹورنٹوسےلاہورآنیوالی پی آئی اےکی فلائٹ798 اورکراچی سےلاہورجانیوالی فلائی جناح کی فلائٹ846کارخ اسلام آبادموڑاگیا۔

لاہورسے جدہ جانیوالی فلائٹ سیرین ائرلائن کی فلائٹ 821 کوآپریشنل وجوہات کی بناپرمنسوخ کر دیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/XQbgk67

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...