وادی نيلم کے علاقے چانگن کے مقام پرمال بردار ٹرک دريائے نيلم ميں جاگرا،حادثے کے نتيجے ميں تين افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس قبل وادی نیلم میں دریا میں جیپ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا،جس میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔
وادی نیلم:دریا میں جیپ گرنےکے بعد لاپتہ 8 سیاحوں کی تلاش جاری
پاک فوج اورمقامی رضا کاروں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔پولیس کے مطابق تمام ترسیاحوں کا تعلق لاہور سے تھا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/9Tb2XK8
No comments:
Post a Comment