زیادہ تر لوگ پاکستان میں نام کے اخر میں کیا لگاتے ہیں

دنیا بھر میں نام کے انتخاب کے لیے متعدد شہری سوچ و بچار کرتے ہیں ، کچھ مشاورت کے بعد اور کچھ روحانیت کو دیکھ کر نام رکھتے ہیں، اسی حوالے سے ایک فہرست سامنے آئی ہے جس کے مطابق مختلف ممالک میں مقبول سر نیمز کیا ہیں، اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ورلڈ آف اسٹیٹکس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا گیا کہ ارجنٹینا میں سر نیمز گونزالز ، آسٹریلیا سمتھ، بنگلہ دیش میں اختر، برازیل میں ڈی سلوا، کینیڈا میں سمتھ، چین میں وانگ رکھا جاتا ہے۔

عالمی ادارے کے مطابق مصر میں سر نیم محمد، ایتھوپیا میں ٹسفے، فرانس میں مارٹن، جرمنی میں مولر، بھارت میں کمار، انڈونیشیا میں سری،عراق میں محمد، آئر لینڈ میں مرفے، جاپان میں ساتو، اُردن میں اللہ، قازقستان میں اخمیتو، ہالینڈ میں ڈو جونگ، نائیجریا میں موسیٰ، شمالی کوریا میں کم ، عمان میں ال بولشی جبکہ پاکستان میں سر نیم احمد زیادہ رکھا جاتا ہے۔

دیگر ممالک میں فلسطین میں اواد، سعودی عرب میں خان، یو اے ای میں علی، امریکا میں سر نیم سمتھ رکھے جاتے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/MIwCdXE

No comments:

Post a Comment

Main Post

Abductions spark fears of a return to Kenya's dark past

"I was scared he had come to beat me or finish me off," a government critic tells the BBC about his ordeal. from BBC News https:...