خیرپور دو گروپوں میں تصادم بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

خیرپور میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

خیرپور میں تھانہ اکنامک زون کی حدود میں گوٹھ میرل لانگاہ میں دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ شروع ہوئی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

مرنے والوں میں دو سگے بھائی شامل ہیں۔ فائرنگ کا سلسلہ چار گھنٹے تک جاری رہا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کیے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/xOR0c86

No comments:

Post a Comment

Main Post

Watch: 'Time for Ukraine to get a new president', says Trump

The US president's said President Volodymyr Zelensky "wants to make problems for the world". from BBC News https://ift.tt/Or...