لاہور کےعلاقے کاہنہ میں چھریوں کے وار کرکے شہری کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے کاروائی شروع کردی ۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت پچاس سالہ محمد نیاز نام سے ہوئی ۔ مقتول کی نامعلوم ملزم کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا ۔
۔پولیس کا کہنا تھا کہ شواہد اکٹھے کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ جبکہ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/IaOuPCt
No comments:
Post a Comment