صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسزکےخفیہ اطلاع کیے گئے آپریشن کے دوران3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میںآپریشن کیا گیا، جس میں 3دہشتگردوں کو جہم واصل کر دیا گیا، جبکہ اس دوران سکیورٹی فورسز کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردسکیورٹی فورسز،شہریوں پرحملوں میں ملوث تھے، اور ان کے قبضے سےہتھیاراورگولیاں برآمدہوئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران سکیورٹی فورسز کے نائیک محمدعتیق اورنائیک رجب علی نے جام شہادت نوش کیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/My4Qqbf
No comments:
Post a Comment