نگران حکومت کو ہٹانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عدالت سے رجوع کا اعلان

پنجاب میں نگران حکومت کو ہٹانے کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئینی مدت کے خاتمے کے بعد نگران حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت کو ہٹانے کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے نگران حکومت اپنی نوے روزہ آئینی مدت مکمل کر چکی ہے۔ سپریم کورٹ سے صوبے میں نگران حکومت کی جگہ متبادل انتظامات کرنے کیلئے رجوع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بائیس اپریل کوپنجاب کی نگران حکومت کی تین ماہ کیلئے رہ گئی آئینی مدت ختم ہو چکی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VwCtyaR

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...