پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ، فواد چوہدری کا ردِعمل آگیا

پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے پر رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ’ ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں، ثابت ہوا کہ اسحاق ڈار، سعدرفیق، اعظم نذیرتارڑ کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں’۔

enter image description here

انہوں نےکہا کہ پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ ق کے رہنما اور چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے کہا کہ جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/A3nBxDO

No comments:

Post a Comment

Main Post

Taliban releases detained US citizen Faye Hall

The US's former envoy to Kabul said that Ms Hall is now in the care of Qatari officials and would "soon be heading home". fr...