صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں گھروں میں آلودہ پانی آنے پرشہری سراپا احتجاج بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں چونگی امرسدھو اورملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کا گھروں میں آلودہ پانی کےخلاف احتجاج کیا،اور ڈی سی آفس میں دھرنا دیدیا ۔
مظاہرین ریلی کی صورت میں زبردستی ڈپٹی کمشنر آفس میں داخل ہوگئےاورڈی سی کے کمرے کے باہر دھرنا دیا اورنعرے بازی کرتے رہے۔
مظاہرین کاکہناتھا گزشتہ کئی سال سے سیوریج ملا پانی پینے پرمجبور ہیں متعدد درخواستیں دیں مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی لوگ بیماریوں کاشکار ہورہے ہِں۔
خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد بھی دھرنے میں شریک تھی انتظامیہ کی طرف سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پراحتجاج ختم کردیا گیا۔
خط کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے اوپر رجسٹرارسرکلر جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ ،کام سےلگتاہےآپ رجسٹرارکاعہدہ سنبھالنےکےاہل نہیں،ایک بیوروکریٹ کا رجسٹرار تعینات ہونا آرٹیکل 175(3) کی خلاف ورزی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/zoc84wx
No comments:
Post a Comment