پنجاب اسمبلی الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے

پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ٹکٹ جاری کر دیئے

اس بات کی تصدیق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔

تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹوں کا ریویو مکمل کرلیا

انہوں نے ٹویٹرپرلکھا کہ پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کئے جانے کے بعد پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ کریں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/KFYRGIZ

No comments:

Post a Comment

Main Post

Mexico accuses Youtuber MrBeast of exploiting Mayan pyramids filming permit

Authorities say they never allowed Mr Beast to film at their pyramid heritage sites for profit. from BBC News https://ift.tt/hVZ1Td9