پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا

پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا۔سماء نے پیٹرول ڈیزل پر ٹیکسوں کی بھرمار کی تفصیلات حاصل کرلیں۔

سماء کودستیاب دستاویز کےمطابق اس وقت پیٹرول کی اصل قیمت 216 روپے 74 پیسے ہے۔مگر عوام کو 282 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔وجہ اس کی یہ ہے کہ پیٹرول پرفی لیٹر73 روپے ٹیکس وصول کئےجا رہے ہیں۔جن میں 57 روپےپیٹرولیم لیوی ،2 روپے 26 پیسے کرایہ اور ڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹر ہے ۔ ڈیلرز مارجن کی مد میں بھی 7 روپے فی لیٹر وصول کئے جا رہے ہیں۔

حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان

ڈیزل کے موجودہ ریٹ 293 روپے فی لیٹر میں سے اس کی اصل قیمت 234 روپے ہے،57 روپے لیوی عائد ،جبکہ ڈیلراورڈسٹری بیوشن مارجنز کی مد میں نو روپے فی لیٹر وصولی کی جا رہی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/sU9ld1f

No comments:

Post a Comment

Main Post

List weekly accomplishments or resign, Musk tells US federal workers

The weekend email comes as Elon Musk leads an effort to aggressively curtail the government workforce. from BBC News https://ift.tt/I14p5G...