عمران خان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کیخلاف121مقدمات میں کارروائی روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس فاروق حیدرپرمشتمل 2رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔

سیاسی کشیدگی، تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے بات چیت کیلئے کمیٹی قائم کردی

استدعا کی گئی کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک درج تمام مقدمات میں کارروائی روکنے کا حکم دیاجائے۔دوسری جانب عمران خان کی مختلف مقدمات کيلئے لاہور ہائیکورٹ پیشی کا امکان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/vDdQjqr

No comments:

Post a Comment

Main Post

Four challenges facing New York City Mayor Mamdani

Can the Democratic socialist deliver on the big cost-of-living promises that propelled him to victory? from BBC News https://ift.tt/b2jACa...