حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں5 روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے،جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 272 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں13 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لٹر ہوگیا ہے۔مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے بڑھائی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت190 روپے 29 پیسے ہو گئی ہے۔

ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے؟ اوگرا کی وضاحت

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/QhwGjyJ

No comments:

Post a Comment

Main Post

California asks US government for billions in fire relief funds

Governor Gavin Newsom said the requested funds will help in immediate and long-term recovery work. from BBC News https://ift.tt/Gr2hMkX