تحریک انصاف (PTI)نے الیکشن شیڈول جاری ہونےکے بعددفعہ 144کا نفاذ عدالت میں چیلنج کردیا
درخواست پی ٹی آئی رہنما حماداظہرکے وکیل نےدائرکی۔الیکشن کمیشن کو پنجاب حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا۔
درخواست گزارنےموقف اختیارکیا کہ الیکشن شیڈول جاری ہونےکےبعد دفعہ 144نافذ نہیں کی جاسکتی ۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نگران پنجاب حکومت کےاقدام کوغیرقانونی قرار دے۔
استدعا کی گئی کہ عدالت مستقبل میں بھی دفعہ 144کے حوالے گائیڈلائنزجاری کرے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/VXYvQuh
No comments:
Post a Comment