کرکٹ ایشیا کپ 2023ء پاکستان کے بجائے نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام نے متحدہ عرب امارات کو فیورٹ وینیو قرار دے دیا۔
ایشیا کپ کرکٹ 2023ء پاکستان میں شیڈول تھا تاہم اب اسے نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے ایونٹ کیلئے یو اے ای کو فیورٹ وینیو قرار دیا گیا ہے، تاہم حتمی اعلان مارچ میں کیا جائے گا۔
بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے باعث ایونٹ کو نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/8ltBHoC
No comments:
Post a Comment