اسلام آباد: ڈکیتی کے 20 مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے حراست سے فرار ہوگیا۔

ملزم دوران حراست ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے ہتھکڑی کھلوا کرغائب ہوا۔ ملزم کواڈیالہ جیل سےمقامی عدالت میں پیشی کیلئےلایاگیا تھا۔ ملزم کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیجا تھا۔

ملزم کو فرار کرانے پر اڈیالہ جیل انتظامیہ کے اسلام آباد پولیس سے رابطہ، اڈیالہ جیل انتظامیہ کی کال پرپولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔

تھانہ مارگلہ پولیس نے متعلقہ پولیس ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کے فرار کے دوران ڈیوٹی پر موجود2 اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/PENkz23

No comments:

Post a Comment

Main Post

Rapid rollback of Kurdish-led forces reshapes Sharaa's Syria

The retreat of the Syrian Democratic Forces (SDF) in the north-east marks the biggest change of control in Syria since the fall of Bashar al...