مراکش سے شکست پر کرسٹیانو رونالڈو رو پڑے

فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رونالڈو کو آنکھوں میں آنسو لیے میدان سے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مراکش کی کامیابی پر عرب اور مسلم دنیا میں شاندار جشن

مراکش نے پرتگال کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو مراکش کے خلاف کوارٹر فائنل میچ کیلئے پرتگال کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

ممکنہ طور پر یہ 37 سالہ پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو کا آخری فیفا ورلڈ کپ تھا جسے وہ یادگار نہ بناسکے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/HsUDxRK

No comments:

Post a Comment

Main Post

Assad regime planned US journalist's kidnap for weeks, BBC finds

Austin Tice’s abduction was approved by Syria’s former leader Bashar al-Assad, a source claims. from BBC News https://ift.tt/t41MaHA