عمران خان کے فیصلے سے سب مطمئن ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میں شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے پر ممطئن تھا، اس فیصلے پر سب مطمئن ہیں۔

عمران خان کے اعلان کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا، عمران خان کیساتھ میری پرانی سپورٹ رہی ہے۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ابھی تو کام شروع ہوا ہے ابھی بات چلے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/PWhQHXg

No comments:

Post a Comment

Main Post

Taliban releases detained US citizen Faye Hall

The US's former envoy to Kabul said that Ms Hall is now in the care of Qatari officials and would "soon be heading home". fr...