ہاتھوں سے مجسمے بنانے والے کراچی کے فنکار

ہاتھوں سے مجسمے بنانے کا فن صدیوں پرانا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اب اس کے کاریگر کم ہوتے جارہے ہیں، کراچی میں ہاتھوں سے مجسمے بنانے والے فنکار محمد اعظم اپنے کام کے کم معاوضوں کی وجہ سے مایوس دکھائی دیتے ہیں، انکا کہنا ہے کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مہینے کے 30 ہزار روپے کمانا بھی مشکل ہوچکا، محمد اعظم سیمنٹ، فائبر اور پلاسٹر آف پیرس سے جانوروں اور پرندوں کے مجسمے بناتے ہیں، انکے گاہکوں میں زیادہ تر امیر افراد شامل ہیں جو اپنے بنگلوں اور فارم ہاوسز کیلئے یہاں سے اشیاء لیکر جاتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ کراچی میں صرف تین یا چار لوگوں کو جانتے ہیں جو اس کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں شایان سلیم کی اس رپورٹ میں:



from Samaa - Latest News https://ift.tt/swKN82M

No comments:

Post a Comment

Main Post

Three children drown every day in India's wetlands. But mothers are fighting back

Mothers in the harsh Sundarbans delta are battling the rising tide of child drownings. from BBC News https://ift.tt/h1jnTqH