پاک فوج کا حضور سرور کونین سے محبت کا والہانہ انداز

آج بروز اتوار 9 اکتوبر کو حضور سرور کونین کے جشن ولادت باسعادت کے موقع پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، آقا دوجہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےعقیدت اور والہانہ محبت کے اظہار کیلئے پاک افواج کی جانب سے توپوں کی سلامی سے دن کا آغازکیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت میں اکتیس جب کہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے اللہ اکبرکے نعرے بھی لگائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/yimpHug

No comments:

Post a Comment

Main Post

Three children drown every day in India's wetlands. But mothers are fighting back

Mothers in the harsh Sundarbans delta are battling the rising tide of child drownings. from BBC News https://ift.tt/h1jnTqH