اعظم خان نے بشیر میمن کو باتھ روم میں کیوں بند کیا تھا؟

عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو باتھ روم میں کیوں بند کیا تھا؟ بشیر میمن نے سارا واقعہ خود بیان کردیا۔

پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے لیگی نائب صدر مریم نواز سے متعلق غلیظ زبان استعمال کی تو وہ غصے میں آگئے۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ اعظم خان اپنے دفتر لے گئے اور مجھے اور خود کو واش روم میں بند کرلیا، وہ مجھےغصے پر قابو پانے کا کہتے رہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ZO7NCM4

No comments:

Post a Comment

Main Post

'Are you aware of truce reports?' - BBC's Laura Kuenssberg asks Zelensky

Ukrainian President Zelensky tells the BBC he is "aware of everything" after European summit in London. from BBC News https://if...