محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیراعظم بنادیا گیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا، وزراء کونسل میں بھی تبدیلیاں کردیں۔

شاہی فرمان کے مطابق خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزراء کونسل میں رد و بدل کی بھی منظوری دیدی۔

فرمان کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم ہوں گے۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد بن سلمان وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔

شاہی فرمان کے مطابق نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/CkwlxXN

No comments:

Post a Comment

Main Post

Purdue and Sackler family agree $7.4bn opioid settlement

Under the terms, the opioid maker agreed to pay $900m, and the family behind it agreed to pay up to $6.5bn. from BBC News https://ift.tt/q...