چین جانیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کرایوں میں بڑی کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اسلام آباد سے چین کیلئے اپنی پروازوں کے کرایوں میں فوری طور پر 22 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جبکہ پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ لینے والے طلباء کو 22 فیصد رعایت دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ طالب علم اب 40 کلو کے بجائے 80 کلو سامان اپنے ساتھ ساتھ لے جاسکیں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پی آئی اے چین کے شہروں چینگڈو اور شیان کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلا رہی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/PDAQEMl

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...