ایف بی آر ویب پورٹل میں تکنیکی خرابی سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر سے قبل ایف بی آر ویب پورٹل میں تکنیکی خرابی کے باعث ٹیکس دہندگان کو پریشانی کا سامنا ہے۔

مالی سال 2021-22 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سے قبل ویب پورٹل سے متعلق شکایات سامنے آرہی ہیں۔

تکنیکی خرابی کے باعث بعض ٹیکس دہندگان کا آئرس پورٹل سے ڈیٹا ازخود ڈیلیٹ ہوگیا، آئرس پورٹل میں خرابی کے باعث ٹیکس دہندگان کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/MDGU1oI

No comments:

Post a Comment

Main Post

Americans brace to start New Year without healthcare

More than 20 million Americans are preparing for steeper healthcare costs in the New Year because of expiring subsidies. from BBC News htt...