کراچی میں جعلی مقابلے کا مقدمہ درج کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس اہلکاروں نے تھانہ نورجہاں کے علاقے میں اتوار 11 ستمبر کو موٹرسائیکل نہ روکنے پرنوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا تھا۔
پولیس اہلکاروں نےاپنے اوپرفائرنگ کا دعویٰ کیا تھا جوغلط ثابت ہوا۔
ایس ایس پی معروف عثمان کے مطابق انہوں نے زخمی نوجوان سے ملاقات کی ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/zvli73c
No comments:
Post a Comment