بھارت نے ہماری غلطیوں کی وجہ سے 20 رنز زیادہ بنائے، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے 20 رنز ہماری غلطیوں کی وجہ سے زیادہ بنائے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماء کے ڈائریکٹر اسپورٹس شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے یہ جیت بہت زیادہ ضروری تھی۔

شاہد آفریدی نے کہا جس طرح لڑکوں نے کم بیک کیا وہ بہت شاندارہے، ہمیں بھارت کو 160 رنز پر روکنا چاہیے تھا۔

شاہد خان آفریدی نے کہا غلطیوں کی وجہ سے بھارت نے 181 رنز بنا دیے۔

شاہد آفریدی نے کہا بیٹسمینوں کو کریڈٹ جاتا ہے، رضوان کی اننگز شاندار تھی، نواز کو اوپر بھیجنے کا فیصلہ اچھا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/GLQ63pE

No comments:

Post a Comment

Main Post

US government workers told to report DEI efforts or face 'consequences'

Government employees received emails threatening "consequences" if they did not report DEI work to the White House. from BBC New...