ملک کے پانچ ریلوے اسٹیشنز کو جدید بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں 5 بڑے ریلوے اسٹیشنز کی جدید خطوط پر ڈیویلپمنٹ کا فیصلہ کیا گیا۔

کراچی، لاہور، فیصل آباد، پشاوراورکوئٹہ ریلوے اسٹیشنز کو کمرشل حب بنایا جائے گا جس سے ریلوے کے ریونیو میں اضافہ ہوگا۔

وفاقی وزیر ریلوے نے ہدایت کی کہ گوادر آفس میں فوراً عملہ بھیجا جائے، تمام پاور وینز کی نومبر تک مکمل فٹ حالت میں دستیابی یقینی بنائی جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/RnXf3sp

No comments:

Post a Comment

Main Post

Watch: A real-life flying car takes to the skies

From science-fiction to the real world, flying cars are here - but could the concept actually take off? from BBC News https://ift.tt/XSNm7...