راولپنڈی: زیادتی میں ناکامی پر طالبہ کا قتل، استاد کو سزائے موت

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے طالبہ کو زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنیوالے استاد کو سزائے موت سنادی۔

راولپنڈی میں رواں سال فروری میں ساتویں کلاس کی طالبہ کو زیادتہ کی کوشش میں ناکامی پر استاد عادل زیب نے قتل کردیا تھا، پولیس نے 12 فروری کو ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے صرف 6 ماہ میں مقدمے کا ٹرائل مکمل کرکے عادل زیب کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی جبکہ 5 لاکھ روپے ہرجانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/wFyvCua

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...