بلوچستان کا مالی سال 23-2022ء کا بجٹ جمعہ 17 جون کو پیش کیا جائے گا۔
قائمقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی تجویز پر صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 17 جون کو طلب کرلیا۔
بلوچستان اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ نور محمد دمڑ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں غیر متعلقہ افراد، نجی گارڈز اور ملیشیا کو آنے کی اجازت نہیں ہو گی، میڈیا کو داخلے کیلئے خصوصی پاسز جاری کئے جائیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/EL0ko7g
No comments:
Post a Comment