سابق وزيرخزانہ حفيظ شيخ کراچی پہنچ گئے

سابق وزيرخزانہ حفيظ شيخ غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے امريکا سے کراچی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق  حفیظ شیخ امریکا سے براستہ دبئی کراچی پہنچے ہیں، جناح ٹرمینل پر سابق وزيرخزانہ کو غیرمعمولی  پروٹوکول دیا گیا۔

واضح رہے کہ حفیظ شیخ تحریک انصاف دور حکومت میں اپریل 2019 سے مارچ 2021 تک مشیر خزانہ رہے۔

گزشتہ سال وزیراعظم نے حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹاکر حماد اظہر کو وزیرخزانہ نامزد کردیا تھا۔



from SAMAA https://ift.tt/7hWGyOV

No comments:

Post a Comment

Main Post

Music legend Fela Kuti becomes first African to get Grammys Lifetime Achievement Award

Almost 30 years after he died, the Nigerian will posthumously receive a Lifetime Achievement Award. from BBC News https://ift.tt/eOB0Tnc