پنجاب اسمبلی میں تشدد، فیاض الحسن کی ویڈیو سامنے آگئی

پنجاب اسمبلی میں تشدد اور بدنظمی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، جس میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں کو لات مارتے دیکھا جاسکا ہے، پی ٹی آئی کی خواتین اراکین بھی تشدد کرتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔



from SAMAA https://ift.tt/dUFSrMi

No comments:

Post a Comment

Main Post

What message do Greenlanders have for Trump?

The BBC's Europe editor Katya Adler hears from Greenlanders, whose island is embroiled in a geopolitical storm. from BBC News https://...