اداکارہ یشما گِل نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زندگی میں پہلی بار عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گِل نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زندگی میں پہلی بار عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
یشما گِل نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر مسجد الحرام سے اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔
اُنہوں نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمداللہ، والد کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے‘۔
from SAMAA https://ift.tt/pIFV6EB
No comments:
Post a Comment