یاسر حسین کا عاصم اظہر کی منگیتر کو مشورہ

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز اپنی قریبی دوست اور اداکارہ میرب علی کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا اور کچھ تصاویر شیئر کیں۔

اس موقع پر اداکار یاسر حسین نے عاصم اور میرب کو منگنی کی مبارک باد دیتے ہوئے میرب علی کو اہم مشورہ بھی دے دیا۔

یاسر حسین نے انسٹا گرام پر اسٹوری لگائی اور کہاکہ ‘میرب عاصم کاخیال رکھیں اور اسے انسٹاگرام کی منفیت سے دور کھیں اور مزے کریں’۔

دوسری جانب پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا۔

گزشتہ روز عاصم اظہر نے میرب علی کے ساتھ جیسے ہی اپنی منگنی کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین اور میمرز کو ایک نیا موضوع مل گیا ۔



from SAMAA https://ift.tt/jFBENRw

No comments:

Post a Comment

Main Post

Serbia's opposition under fire for smoke and flare protest in parliament

Police gather evidence against MPs who let off smoke bombs and flares in a protest over claims of corruption. from BBC News https://ift.tt...